اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹی کیمروں کی نشاندہی پر کارروائی، جعلی نمبر پلیٹس والی گاڑیاں پکڑی گئیں

23 Oct 2026
23 Oct 2026

(لاہور نیوز) جعلی، ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس اور بلیک لسٹڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈولفن سکواڈ نے سیف سٹی کیمروں کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے 6 گاڑیاں پکڑ لیں۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ گاڑیوں پر ای چالان سے بچنے کیلئے جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس نصب کی گئی تھیں، پولیس نے پکڑی گئی گاڑیوں کو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ گلشن اقبال، اسلام پورہ، نواب ٹاؤن اور دیگر متعلقہ تھانوں میں منتقل کر دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق گاڑیوں کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ نامکمل دستاویزات اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے