اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اپنی چھت اپنا گھر: ایک لاکھ سے زائد خاندانوں نے گھروں کی تعمیر مکمل کر لی

22 Oct 2026
22 Oct 2026

(لاہور نیوز) اپنی چھت اپنا گھر کے مختلف اعدادوشمار پر محکمہ ہاؤسنگ کی جانب سے معاملے پر وضاحت جاری ہو گئی، ترجمان محکمہ ہاوسنگ کے مطابق ایک لاکھ 27 ہزار 36 خاندانوں نے گھروں کی تعمیر مکمل کر لی۔

4,615 ملین روپے قرضوں کی مد میں 3,326 خاندانوں کو جاری ہونے کے لیے تیار ہیں، ایک لاکھ 27 ہزار 36 خاندانوں نے گھروں کی تعمیر مکمل کر لی ہے۔

اپنی چھت اپنا گھر کے تحت 60 ہزار 253 گھر زیر تعمیر ہیں تاہم ایک لاکھ 70 ہزار 523 خاندانوں کو گھروں کی تکمیل کے لیے دوسری قسط بھی جاری کر دی گئی۔

اب تک 22,162 ملین روپے قسط واپسی کی مد میں واپس آچکے ہیں، اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کا ڈیٹا رئیل ٹائم پورٹل پر اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔

اپنی چھت اپنا گھر مستحق خاندانوں کی فلاح کا منصوبہ ہے جسے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے