اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائیلز کے ہیڈ کوچ مقرر

17 Oct 2026
17 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ سے منسلک ہو گئے، انہیں لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائیلز کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

اس حوالے سےمصباح الحق کا کہنا ہےکہ سودرپسچم رائیلز کا حصہ بننے پر بہت پُرجوش ہوں، نیپال میں کرکٹ کیلئے زبردست جوش وخروش پایا جاتا ہے اور وہ اس ماحول کا حصہ بننے کے منتظر ہیں، نیپال پریمیئر لیگ 26 اکتوبر سے 21 نومبر تک کھیلی جائے گی۔

واضح رہےکہ مصباح الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں، حال ہی میں وہ قومی سلیکشن کمیٹی سے بھی الگ ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے