اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ، چاندی بھی مہنگی

10 Oct 2026
10 Oct 2026

(لاہور نیوز) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج مسلسل دوسرے دن اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 11 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 195 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کے روز فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 100 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 42 ہزار 36 روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 78 ہزار 974 روپے کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 43 سینٹس کے اضافے سے 60 ڈالر 77 سینٹس کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ چاندی کی قیمت بڑھ گئی۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں چاندی کی فی تولہ قیمت 43 روپے کے اضافے سے 6 ہزار 555 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 37 روپے کے اضافے سے 5 ہزار 619 روپے کی سطح پر آگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے