اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اولڈ انارکلی پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروش گرفتار، آئس برآمد

10 Oct 2026
10 Oct 2026

(لاہور نیوز) اولڈ انار کلی اور گجر پورہ پولیس نے خُفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس کارروائیاں کر تے ہو ئے 2 منشیات فروشوں کو مختلف مقامات سے گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار  ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 1120 گرام چرس اور 440 گرام آئس برآمد ہو ئی، ملزمان علاقے کے گردونواح میں چل پھر کر منشیات فروخت کرتے تھے۔

ایس پی سِول لائنز  کے مطابق گرفتار ملزمان عثمان اور آصف کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں جبکہ منشیات فروشوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے