اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

خاتون کے ہمراہ موٹر سائیکلیں چوری کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

10 Oct 2026
10 Oct 2026

(لاہور نیوز) لوئر مال پولیس نے خاتون کے ہمراہ موٹر سائیکلیں چوری کرنے والے ملزم کو خاتون سمیت گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے چند روز قبل لوئر مال اور نیو انارکلی کے علاقوں سے موٹر سائیکلیں چوری کی تھیں، ملزم پولیس سے بچنے کے لیے ماسک استعمال کرتا تھا اور واردات کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ بٹھا کر فرار ہوجاتا تھا۔

پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لیے 200 سے زائد سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج چیک کی جس میں ملزم کو موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلواتے اور خاتون کو ساتھ لے کر روانہ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ 2 موٹر سائیکلیں بھی برآمد کرلی گئیں، گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے