اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

02 Oct 2026
02 Oct 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2 ہزار روپے بڑھ کر 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1715 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 77 ہزار 774 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 50 روپے اضافے سے 6 ہزار 578 روپے کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر اضافے سے 4181 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے