اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور: محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کی پرنسپلز کی خالی نشستوں پر تقرریاں

25 Sep 2026
25 Sep 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ نے پرنسپلز کی خالی نشستوں پر نئی تقرریاں کر دی ہیں۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر جودت سلیم کو پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و جنرل ہسپتال تعینات کر دیا گیا جبکہ چیف ایگزیکٹو آفیسر میو ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر شعیب نبی کا تبادلہ کر دیا گیا اور انہیں پرنسپل سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح پروفیسر ڈاکٹر شہزاد انور کو چیف ایگزیکٹو آفیسر میو ہسپتال تعینات جبکہ پروفیسر ڈاکٹر فاروق احمد کو پرنسپل نارووال میڈیکل کالج تعینات کر دیا گیا، وہ 13 اکتوبر سے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ نارووال میڈیکل کالج کے موجودہ پرنسپل پروفیسر چوہدری محمد کامران 12 اکتوبر کو ریٹائر ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے