اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی و عالمی مارکیٹ میں سونا، چاندی کی فی تولہ قیمتوں میں معمولی کمی

19 Sep 2026
19 Sep 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

صرافہ مارکیٹ کے تاجروں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 236 روپے ہو گئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 94 ہزار 578 روپے کی سطح پر آ گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی، جہاں فی اونس سونا ایک ڈالر سستا ہوکر 4 ہزار 377 ڈالر پر آ گیا۔مزید برآں چاندی کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی اور 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 69 روپے کمی کے بعد 7 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے