اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

فیول ریلیف اسکیم: 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل، 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ ہوگئے

18 Sep 2026
18 Sep 2026

(ویب ڈیسک)وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت اب تک 10لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل ہوچکی ہیں۔

وزارت آئی ٹی کے مطابق24گھنٹے کنٹرول روم سے ملک بھر میں اسکیم کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ جاری ہے۔وزارت آئی ٹی کا کہنا ہےکہ فیول ریلیف اسکیم کے تحت اب تک 10لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل ہوچکیں جب کہ ملک بھر میں اب تک 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ کیےگئے۔

وزارت آئی ٹی نے مزید بتایا کہ ٹوکنز ریڈیمپشن کی فہرست میں پنجاب اور اسلام آباد سب سے آگے ہیں، پی ایم ریلیف اسکیم سے ملک میں مستحق لوگوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے