اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 65 پیسے کمی، ڈیزل 88 پیسے فی لیٹر سستا

18 Sep 2026
18 Sep 2026

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی گئی۔

 

 

 

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 424 روپے 4 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی جبکہ پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 389 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر ہے۔

اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 19 ستمبر سے 21 ستمبر 2026 کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کر دیا۔خیال رہے پٹرولیم ڈویژن کے مطابق اعلان کردہ قیمتیں عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے منسلک ہیں۔

واضح رہے عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں تبدیلی، پلیٹس ریٹس، پریمیم اور دیگر اخراجات کو مدنظر رکھتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے