اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز لندن کے نجی دورہ کے بعد لاہور واپس پہنچ گئیں

09 Sep 2026
09 Sep 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف لندن کے نجی دورہ کے بعد لاہور واپس پہنچ گئیں۔

وزیراعلیٰ  پنجاب صبح سویرے لاہور واپس پہنچیں، لندن میں مریم نواز نے بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کی تھی۔

قبل ازیں پاکستان روانگی کے موقع پر لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ صوبوں کے معاملے پر مسلم لیگ ن ایک پیج پر ہے، پارٹی میں کسی قسم کا اختلاف نہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کو توڑنے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے، پارٹی اپنی جگہ موجود ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے مسلم لیگ ن کے اندرونی معاملات اور صوبوں کے حوالے سے پارٹی مؤقف واضح کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے