اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی

05 Sep 2026
05 Sep 2026

(لاہور نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کمی ہو گئی۔

 

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق سونے کی قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 65 ہزار 536 روپے ہوگئی۔صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 86 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 99 ہزار 122 روپے ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 430 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے