اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یومِ دفاع و شہداء، شوبز شخصیات بھی وطن سے محبت، قومی یکجہتی کے جذبے سے سرشار

03 Sep 2026
03 Sep 2026

(لاہور نیوز) یومِ دفاع و شہداء، سرحدوں کے محافظوں، غازیوں اور شہداء کی لازوال شجاعت کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔

 

شوبزانڈسٹری کے معروف ادکاروں اور ہدایت کاروں نے ملکی ترقی کیلئے وطن سے محبت اورقومی یکجہتی کا پیغام دیا۔شوبز شخصیات کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم ہر مشکل کو حوصلے اور ثابت قدمی سے عبور کرتے ہوئے روشن مستقبل کی جانب گامزن ہے، ہرپاکستانی کا غیر متزلزل عزم ہے کہ وہ پاکستان کواپنی منزل اوردھرتی کی ترقی کو ہی اپنی ترقی تصورکرتا ہے۔

کسی بھی بیرونی سازش کیخلاف وطنِ عزیزکی سالمیت کیلئے پوری قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوارہے، یہ تاریخ ساز دن قومی یکجہتی کی تجدید اورمادرِ وطن پرنثار ہونے والےعظیم سپوتوں کوخراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے