اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف شاعر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

31 Aug 2026
31 Aug 2026

(ویب ڈیسک)معروف پاکستانی شاعر اور استاد ڈاکٹر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ڈاکٹر فخر عباس گزشتہ کچھ عرصے سے جگر کی بیماری کا علاج کروا رہے تھے مگر طبیعت بگڑنے کے بعد وہ جانبر نہ ہو سکے اور گزشتہ شب انتقال کر گئے۔

نمازِ جنازہ کے بعد انہیں ان کے آبائی شہر فاروق آباد میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ان کے انتقال کی خبر پر ادبی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر فخر عباس کو بالخصوص لاہور سے اپنی گہری محبت اور وابستگی کیلئے جانا جاتا تھا جس کا اظہار ان کی شاعری میں بھی نمایاں طور پر نظر آتا تھا۔

وہ صرف شاعر ہی نہیں بلکہ ایک قابلِ احترام استاد بھی تھے اور علمی و ادبی حلقوں میں اپنی خدمات کے باعث قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے