اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگی سابق ایم پی اے حاجی احسان الدین قریشی انتقال کر گئے

30 Aug 2026
30 Aug 2026

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق ایم پی اے و صوبائی وزیر پنجاب حاجی احسان الدین قریشی انتقال کر گئے، ان کی نمازِ جنازہ یکم ستمبر کو ادا کی جائے گی۔

حاجی احسان الدین قریشی کے انتقال  پر سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے اظہارِ افسوس کیا گیا ہے۔ 

لیگی رہنما حاجی احسان الدین قریشی کی نمازِ جنازہ یکم ستمبر کو صبح 10 بجے عام خاص باغ ملتان میں ادا کی جائے گی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے