اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: گرمی کے ساتھ لوڈ شیڈنگ کا عذاب، شہری بلبلا اٹھے

30 Aug 2026
30 Aug 2026

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری، بجلی بندش کے باعث شدید گرمی سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن، سبزہ زار اور سمن آباد سمیت متعدد علاقوں میں وقفے وقفے سے بجلی بند کی جا رہی ہے، اسی طرح اچھرہ، شادمان، اقبال ٹاؤن، مرغزار، چونگی امرسدھو، نشتر کالونی سمیت دیگر جگہوں پر بھی رہائشی بجلی کی بندش سے پریشان ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں بجلی کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے