اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لارڈ ٹیسٹ کا تیسرا روز ختم: انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 357 رنز کی برتری

29 Aug 2026
29 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنا لیے۔

 

انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف مجموعی طور پر 357 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔انگلینڈ کی دوسری اننگز میں ڈین لارنس 50 رنز اور اولی رابنسن 2 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں، اس سے قبل ہیری بروک نے 34، ایمیلیو نے 31، جو روٹ نے 24 اور جارڈن کاکس نے 11 رنز بنائے، جیمی اسمتھ اور گس اٹکنسن 7،7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

تیسرے روز کے اختتام پر انگلینڈ نے اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے جب کہ پاکستان کو میچ میں واپسی کے لیے انگلینڈ کی باقی تین وکٹیں جلد حاصل کرنا ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے