اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کی سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت

26 Aug 2026
26 Aug 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر نے تمام سرکاری ہسپتالوں سے فائر سیفٹی انتظامات سے متعلق تفصیلی رپورٹس طلب کرلی ہیں۔

 

ذرائع کے مطابق  مریم  ہدایات کی ہدایت کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر نے تمام سرکاری ہسپتالوں سے فائر سیفٹی انتظامات سے متعلق تفصیلی رپورٹس طلب کرلی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم کی تنصیب کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا جب کہ ہسپتالوں میں ہائیڈرنٹس کی تنصیب کے لیے بھی کام شروع کردیا گیا ہے۔

اُن کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالرحمان نے ریسکیو ٹیموں کے ہمراہ مختلف سرکاری ہسپتالوں کا دورہ کیا اور وہاں فائر سیفٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر فائر الارم، ہائیڈرنٹس اور ایمرجنسی ایگزٹس کی دستیابی اور فعال ہونے کو یقینی بنانے کے اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

 ندیم ناصر کا مزید کہنا تھا کہ ہسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں اور عملے کی حفاظت اولین ترجیح ہے، اس معاملے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، متعلقہ افسران کو فائر سیفٹی انتظامات میں موجود خامیوں کو فوری دور کرنے اور تمام حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے