اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حضور نبی اکرم ﷺ کی آمد انسانیت کیلئے ہدایت کا ذریعہ ہے: گورنر پنجاب

26 Aug 2026
26 Aug 2026

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ کی آمد انسانیت کیلئے ہدایت کا ذریعہ ہے۔

لاہور میں 43ویں سالانہ عالمی میلاد النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ مینارِ پاکستان پر عالمی میلاد کانفرنس کا شاندار انعقاد منہاج القرآن کا اعزاز ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے علم و حکمت کے میدان میں کمال مقام حاصل کیا، منہاج القرآن کے وابستگان نظم و ضبط کے حوالے سے نمایاں ہیں، ڈاکٹر طاہرالقادری نے انتہا پسندی، دہشتگردی اور نفرت کے خاتمے میں مثبت کردار ادا کیا۔

سردار سلیم حیدر خان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر طاہرالقادری کو صحت و عافیت عطا فرمائے، دین، ملتِ اسلامیہ اور پاکستان کیلئے ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہنمائی سے استفادہ کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے