اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے

23 Aug 2026
23 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان نے 37ویں جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ 2026 میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کر لیے۔

 

چیمپئن شپ میں شریک دونوں پاکستانی کھلاڑی اپنے اپنے درجات کے مقابلوں میں فاتح رہے، یحییٰ خان نے انڈر 17 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔ابوبکر انڈر 11 کیٹیگری کا ٹائٹل جیت کر وطن واپس لوٹے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پشاور سے تعلق رکھنے والی سماعت سے محروم پاکستان کی ہونہار بیٹی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں سکواش ٹائٹل جیت لیا تھا۔

ثنا بہادر نے اس سے قبل بھی آسٹریلیا ہی کے شہر میلبورن میں منعقدہ چیلنجر بینڈیگو اوپن سکواش ٹائٹل جیت کر ملک کا نام بلند کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے