اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جامعہ بلوچستان کے طلبہ کی نیشنل کلائمیٹ جسٹس یوتھ فلم فیسٹیول میں پہلی پوزیشن

20 Aug 2026
20 Aug 2026

(لاہورنیوز) جامعہ بلوچستان کے شعبہ صحافت کے طلبہ نے نیشنل کلائمیٹ جسٹس یوتھ فلم فیسٹیول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، شعبہ صحافت کے طلبہ نے گزشتہ سال بھی پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔

 

تحریم معظم، ماہ نور فاطمہ، خالد زبیر اور محمد سمیع کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی، نیشنل کلائمیٹ جسٹس یوتھ فلم فیسٹیول میں این ای ڈی یونیورسٹی کراچی دوسری پوزیشن پر رہی۔

یونیورسٹی آف سندھ جامشورو نے فیسٹیول میں تیسری پوزیشن حاصل کی، فیسٹیول میں ملک بھر کی سات جامعات کے طلباء نے شرکت کی۔

الیکٹرک گاڑیوں اور پائیدار ٹرانسپورٹ کے موضوعات پر طلبہ کی دستاویزی فلمیں پیش کی گئیں، جامعہ بلوچستان کے وفد کی قیادت چیئرمین میڈیا ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر محمد فہیم بلوچ نے کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے