اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.22
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.50 قیمت فروخت : 278.00
  • یورو قیمت خرید: 321.19 قیمت فروخت : 321.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.63 قیمت فروخت : 376.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.11 قیمت فروخت : 197.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.05 قیمت فروخت : 200.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.92 قیمت فروخت : 74.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.91 قیمت فروخت : 905.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ن لیگی رہنما، سینیٹر عابد شیر علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

18 Aug 2026
18 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر عابد شیر علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کی ہے، سینئر لیگی رہنما کی اہلیہ کچھ برس قبل انتقال کر گئی تھیں۔

سیاسی و سماجی شخصیات نے مبارک باد کا اظہار کیا، عاید شیر علی کی دوسری شادی  کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی تاہم ان کی شریک حیات (دلہن) کا تعلق ہری پور کی فیملی سے ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے