اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.23
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.67 قیمت فروخت : 376.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.56 قیمت فروخت : 75.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.61 قیمت فروخت : 905.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

رجب بٹ فلمی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار، ہیروئن کون ہوں گی؟

19 Aug 2026
19 Aug 2026

(ویب ڈیسک)معروف یوٹیوبر رجب بٹ اب سوشل میڈیا کے بعد بڑی اسکرین پر قسمت آزمانے کے لیے تیار ہیں جہاں وہ اداکارہ امر خان کے ساتھ ایک نئی پاکستانی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔

رپورٹس کے مطابق رجب بٹ کی ڈیبیو فلم کی ہدایت کاری سید فیصل بخاری کر رہے ہیں جبکہ فلم کی کہانی سرمد ابراہیم نے تحریر کی ہے۔ایکشن اور کامیڈی پر مبنی اس فلم کی شوٹنگ بھی شروع ہو چکی ہے جس میں امر خان مرکزی اداکارہ کے طور پر رجب بٹ کے مدمقابل نظر آئیں گی۔

 

واضح رہے کہ رجب بٹ کے یوٹیوب پر تقریباً 9 ملین سبسکرائبرز جبکہ انسٹاگرام پر تقریباً 3 ملین فالوورز ہیں اور اب وہ اپنی اسی مقبولیت کے ساتھ فلمی دنیا میں قدم رکھنے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے