اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریبات، کرکٹ سٹارز ان ایکشن

15 Aug 2026
15 Aug 2026

(لاہور نیوز) ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریبات آج ہوں گی جس کے لیے کرکٹ سٹارز ایکشن میں نظر آ رہے ہیں۔

 چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سوشل میڈیا ویب سائٹس ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں آج رات یوم آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریبات جاری رہیں گی۔

 

یاد رہے کہ نیشنل چیمپئنز کپ میں پاکستان گرینز اور پاکستان بلیوز کے درمیان میچ بھی جاری ہے جس میں صاحبزادہ فرحان، عرفات منہاس، حسن علی، سفیان مقیم، فخر زمان، شاداب خان، فہیم اشرف اور نسیم شاہ سمیت قومی کرکٹ کے نامور ستارے ایکشن میں ہیں۔

دوسری جانب محسن نقوی کا مزید کہنا تھا  میچ کے اختتام پر معروف گلوکار ندیم لونے والہ اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔مزید برآں شائقین کرکٹ کے لیے سٹیڈیم میں داخلہ مفت رکھا گیا ہے جب کہ پی سی بی نے شہریوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے