اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائیونڈ: 11 کے وی تار سے کرنٹ لگنے پر مزدور جاں بحق

15 Aug 2026
15 Aug 2026

(لاہور نیوز) للیانی پھاٹک کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق مزدور چھت پر کام کر رہا تھا کہ اچانک اس کا ہاتھ قریب سے گزرنے والی 11 کے وی بجلی کی تار سے چھو گیا، جس کے نتیجے میں اسے شدید کرنٹ لگا۔

حادثے کے باعث مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم نے لاش کو ضروری کارروائی کے لیے منتقل کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے