اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یوم آزادی: کور کمانڈر لاہور کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے

14 Aug 2026
14 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کے 79ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں کور کمانڈر لاہور نے مزار اقبال پر حاضری دی۔

کور کمانڈر لاہور  نے مزار اقبال پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر کور کمانڈر لاہور  نے حکیم الامت علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کی۔

واضح رہے کہ آج ملک بھر میں سرکاری وقومی سطح پر یوم آزادی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے