اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آزاد کشمیر حکومت سازی، نواز شریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا

14 Aug 2026
14 Aug 2026

(لاہور نیوز) آزاد کشمیر حکومت سازی کیلئے نواز شریف نے مری میں اہم اجلاس طلب کر لیا۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے ہفتہ 15 اگست کو مری میں پارٹی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ کے اہم اجلاس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی جائے گی۔

مری اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور حمزہ شہباز سمیت وفاقی وزراء اور سینئر پارٹی رہنما شریک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے