اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس پر ٹارگٹڈ حملے میں 2 اہلکار بھی حراست میں لے لیے گئے

14 Aug 2026
14 Aug 2026

(لاہور نیوز) پولیس پر ٹارگٹڈ حملے کے معاملے پر پولیس کی واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، دو پولیس اہلکاروں کو دہشتگردوں سے رابطے کے سلسلے میں حراست میں لے لیا گیا۔

 

پولیس ذرائع کے مطابق اے ایس آئی جمشید اور کانسٹیبل غلام فرید کو حراست میں لیا گیا ہے، اے ایس آئی اور دہشتگرد ریحان بٹ کی سوشل میڈیا پر اکٹھی تصاویر موجود ہیں۔

پولیس کے مطابق تھانہ لوٹرمال میں تعینات پولیس کانسٹیبل کو بھی حراست میں لیا گیا، دونوں پولیس اہلکاروں کا حملے میں ملوث دہشتگرد سے رابطہ تھا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں پولیس اہلکاروں کو ابتدائی تحقیقات کے بعد حراست میں لیا گیا، دونوں اہلکاروں سے تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے