اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یومِ آزادی شایانِ شان اور پُرامن انداز میں منائیں، سی سی پی او لاہور

14 Aug 2026
14 Aug 2026

(لاہور نیوز) سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے شہریوں بالخصوص نوجوانوں سے یومِ آزادی شایانِ شان اور پُرامن انداز میں منانے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے نوجوانوں کو قانون کی پاسداری یقینی بنانے اور کسی بھی قسم کی قانون شکنی سے گریز کرنے کی ہدایت کی۔

بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ نوجوان ون ویلنگ جیسے خطرناک عمل سے مکمل اجتناب کریں اور اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو خطرے میں نہ ڈالیں۔

سی سی پی او لاہور  نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ایک باوقار قوم کی طرح نظم و ضبط، ذمہ داری اور قومی جذبے کے ساتھ جشنِ آزادی منائیں اور خوشیوں کے موقع پر قانون اور شہریوں کے حقوق کا خیال رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے