اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ون ڈے کپ: پاکستان بلیوز نے گولڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

12 Aug 2026
12 Aug 2026

(لاہور نیوز) چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچ میں پاکستان بلیوز نے پاکستان گولڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

 

پاکستان بلیوز نے پاکستان گولڈ کی جانب سے دیا گیا 213 رنز کا ہدف 42ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔فاتح ٹیم کی جانب سے صاحبزادہ فرحان نے شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے 102 گیندوں پر 100 رنز بنائے، طیب طاہر نے 35 جبکہ محمد فائق نے 30 رنز کی اننگز کھیلی۔

اس سے قبل پاکستان گولڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 212 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی تھی، کامران غلام نے 63، شمیل حسین نے 50 جبکہ حیدر علی نے 44 رنز بنائے۔پاکستان بلیوز کی جانب سے اسپنر سفیان مقیم اور فاسٹ بولر حسن علی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4،4 وکٹیں حاصل کیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے