اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور لبرٹی چوک میں آج رات جشن آزادی کی تقریب ہوگی

13 Aug 2026
13 Aug 2026

(لاہور نیوز) لبرٹی چوک میں آج رات جشن آزادی کی تقریب منعقد ہوگی۔

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک نے کہا جشن آزادی کی تقریب رات 8 بجے شروع ہوگی،جشن آزادی کی تقریب میں زندہ دلان لاہور شریک ہونگے، 

رات 12 بجے شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا، جشن آزادی شو میں نامور گلوکار پرفارمنس پیش کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے