اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مون سون کے پانچویں سپیل کی انٹری، لاہور میں آج وقفے وقفے سے بارش کا امکان

13 Aug 2026
13 Aug 2026

(لاہور نیوز) مون سون کے پانچویں سپیل نے لاہور سمیت پنجاب میں انٹری دے دی، شہر اور صوبے کے دیگر اضلاع میں آج وقفے وقفے سے بادل برسنے کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے 15 اگست تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، جبکہ بارشوں کے باعث شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی بڑھ گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں ہوا کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد تک جا پہنچا ہے۔

موسمی پیشگوئی کے مطابق لاہور میں آج وقفے وقفے سے بادل برسنے کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے