اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

امامیہ کالونی میں رات بھر بجلی بند، شہری گرمی اور پانی کی قلت سے پریشان

13 Aug 2026
13 Aug 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ کے علاقے امامیہ کالونی میں رات 10 بجے سے بجلی کی طویل بندش کے باعث علاقہ مکین شدید مشکلات کا شکار ہو گئے۔

بجلی کی بندش کے باعث بچے، بزرگ اور دیگر شہری ساری رات شدید گرمی اور حبس میں بے آرام رہے، شدید گرمی کے موسم میں بجلی کی طویل بندش  نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا۔

علاقہ مکینوں کے مطابق بجلی نہ ہونے کے باعث گھروں میں صاف پانی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی اور شہریوں کو پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑا۔

شہریوں  نے لیسکو حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ امامیہ کالونی میں بجلی کی طویل بندش کا فوری نوٹس لیتے ہوئے بجلی بحال کی جائے تاکہ شہریوں کو گرمی اور پانی کی قلت سے درپیش مشکلات سے نجات مل سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے