اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 320.18 قیمت فروخت : 320.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.88 قیمت فروخت : 375.55
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.88 قیمت فروخت : 196.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.26 قیمت فروخت : 199.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.08
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.57 قیمت فروخت : 75.71
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.55 قیمت فروخت : 905.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: یوم آزادی جشن, شہر میں مختلف مقامات پر آتش بازی ہو گی

12 Aug 2026
12 Aug 2026

(لاہور نیوز) جشنِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں شہر بھر میں سرکاری سطح پر شاندار آتشبازی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، جبکہ مختلف مقامات پر رنگا رنگ پروگرام بھی منعقد ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق لبرٹی چوک پر کنسرٹ کے اختتام پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا جائے گا، گریٹر اقبال پارک، گلشن اقبال پارک، کماہاں اور اڈا پلاٹ پر بھی جشنِ آزادی کے موقع پر آتشبازی کا اہتمام کیا جائے گا۔

نجی سطح پر آتشبازی کے لیے این او سی 13 اگست کو جاری کیے جانے کا امکان ہے تاہم حساس مقامات پر آتشبازی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

حکام کے مطابق محفوظ مقامات پر آتشبازی کے این او سی متعلقہ پولیس رپورٹ اور سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہوں گے تاکہ جشنِ آزادی کی تقریبات پرامن اور محفوظ ماحول میں منعقد کی جا سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے