اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 341.00 زندہ مرغی
  • 494.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.22
  • یورو قیمت خرید: 320.60 قیمت فروخت : 321.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.33 قیمت فروخت : 375.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.92 قیمت فروخت : 196.28
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.03 قیمت فروخت : 198.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.58 قیمت فروخت : 75.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.09 قیمت فروخت : 905.72
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل چیمپئنز کپ کا آج سے ملتان میں آغاز ، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

11 Aug 2026
11 Aug 2026

(لاہور نیوز)نیشنل چیمپئنز کپ کا آغاز آج سے ملتان میں ہوگا، ایونٹ کے لیے ٹرافی کی رونمائی بھی کر دی گئی۔

چاروں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ پاکستان گولڈ کی قیادت میں شاداب خان کی جگہ فہیم اشرف ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

پاکستان گرینز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ نیشنل چیمپئنز کپ سے ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کی تشکیل میں آسانی ہوگی۔

پاکستان بلیوز کے کپتان صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ ان کے لیے چیمپئنز کپ کا ایونٹ انتہائی اہم ہے۔

پاکستان وائٹس کے کپتان صائم ایوب نے کہا کہ بطور پروفیشنل کھلاڑی ہر طرح کی کنڈیشنز میں کھیلنا آنا چاہیے۔

فہیم اشرف کا کہنا تھا کہ ملتان کی گرمی میں کھلاڑیوں کو خود کو ایڈجسٹ کرنا ہوگا۔

ایونٹ کا افتتاحی میچ آج سہ پہر 3 بجے پاکستان وائٹس اور پاکستان گرینز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے