اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.60 قیمت فروخت : 278.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں گرمی کی شدت بڑھنے لگی، بادل برسنے کا امکان بھی موجود

12 Aug 2026
12 Aug 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج موسم گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے شہر میں بادل برسنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کی توقع ہے۔

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

موسمی صورتحال کے پیش نظر لاہور میں آج بھی بارش کا امکان موجود ہے، جس سے گرمی کی شدت میں عارضی کمی آنے کی توقع ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے