اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 320.18 قیمت فروخت : 320.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.88 قیمت فروخت : 375.55
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.88 قیمت فروخت : 196.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.26 قیمت فروخت : 199.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.08
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.57 قیمت فروخت : 75.71
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.55 قیمت فروخت : 905.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

حضرت امام حسنؓ کا یوم شہادت، مرکزی جلوس کی سیکورٹی کیلئے بھرپور انتظامات

12 Aug 2026
12 Aug 2026

(لاہور نیوز) 28 صفر المظفر شہادت حضرت امام حسنؓ کے یوم شہادت پر مرکزی جلوس رواں دواں ہے۔

ایس پی سٹی عاطف امیر  نے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیا اور داخلی راستوں پر چیکنگ کے عمل کا مکمل جائزہ لیا، اس موقع پر امن کمیٹی ممبران اور منتظمین کی وقت کی پابندی اور حکومتی احکامات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ 

ایس پی سٹی  نے کہا کہ 28 صفر  کے جلوس کیلئے سکیورٹی کے بھر پور انتظامات کیے گئے، تمام پوائنٹس اور ملحقہ گلیوں کو خاردار تار لگا کر بند کیا گیا ہے، جلوس میں شامل عزاداروں کو تین درجاتی حصار سے گزارا جا رہا ہے جبکہ مرکزی جلوس کے روٹ کی چھتوں پر اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے