اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.60 قیمت فروخت : 278.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا 2اہم آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان

12 Aug 2026
12 Aug 2026

(ویب ڈیسک) پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے 2اہم آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کردیا ہے۔

اتھارٹی کے مطابق لاہور میٹرو بس سسٹم کے لیے ڈائریکٹر آپریشنز کی آسامی پر بھرتی کی جائے گی، جس کے لیے 8 سالہ تجربہ رکھنے والے سول انجینئر کو ترجیح دی جائے گی۔ امیدوار کی زیادہ سے زیادہ عمر 45 سال مقرر کی گئی ہے، جبکہ اس عہدے کے لیے 4 لاکھ 80 ہزار روپے ماہانہ پیکیج دیا جائے گا۔

اسی طرح پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی راولپنڈی کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی کی آسامی بھی مشتہر کی گئی ہے، جس کے لیے 8 سالہ تجربہ رکھنے والے آئی ٹی انجینئر کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ اس عہدے کے لیے 3 لاکھ 25 ہزار روپے ماہانہ پیکیج مقرر کیا گیا ہے۔

اتھارٹی کے مطابق دونوں آسامیوں کے لیے درخواستیں پنجاب جاب پورٹل کے ذریعے جمع کرائی جا سکتی ہیں، جبکہ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اگست مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے