اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.60 قیمت فروخت : 278.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

10 Aug 2026
10 Aug 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔

وزارتِ پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق حکومتی فیصلے کے مطابق پٹرول کی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لٹر برقرار رہے گی جب کہ ہائی سپیڈ ڈیزل 380 روپے 86 پیسے فی لٹر میں دستیاب ہو گا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد موجودہ قیمتیں آئندہ مقررہ مدت کے دوران بھی نافذ العمل رہیں گی۔

دوسری جانب صارفین کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کسی کمی یا اضافے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے