اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان ویٹرنز ٹیم کو پہلے میچ میں شکست

08 Aug 2026
08 Aug 2026

(ویب ڈیسک)ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان ویٹرنز ٹیم کو پہلے میچ میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔

60 سال سے زائد کی ایج کیٹیگری میچ میں نیدر لینڈز نے پاکستان کو 10 گول سے ہرادیا۔سابق ہاکی اولمپیئنز پر مشتمل پاکستان کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی، پاکستانی ٹیم میں اولمپیئن شہباز سینئر، طارق شیخ ، خالد حمید اور دیگر شامل ہیں۔

اس کے علاوہ گروپ ڈی میں پاکستان کے ساتھ نیدرلینڈز، ویلز اور آئرلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔پاکستان اپنا دوسرا میچ 9 اگست کو آئرلینڈ اور 11 اگست کو ویلز کے خلاف کھیلے گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے