اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 300 روپے کا ہوشربا اضافہ

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 113 ڈالر اضافے کیساتھ 4268 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار 300 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 9 ہزار 688 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 49 ہزار 236 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 85 ہزار 147 روپے ہوگئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے