اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اسٹیل صنعت کیلئے نیا آرڈر، بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ

05 Aug 2026
05 Aug 2026

(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئرن اینڈ اسٹیل سیکٹر کے 100 کے مینوفیکچررز، میلٹرز، ری رولرز اور کمپوزٹ یونٹس کیلئے بجلی کے استعمال پر 5 روپے فی یونٹ کے حساب سے سیلز ٹیکس عائد کر دیا۔

ایف بی آر  نے اسٹیل صنعت کیلئے نیا سیلز ٹیکس جنرل آرڈر جاری کر دیا، اسٹیل صنعت کی منتخب کمپنیوں پر بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ کر دیا گیا، متعلقہ ڈسکوز بجلی کے بلوں میں 5 روپے فی یونٹ سیلز ٹیکس وصول کریں گے۔

میلٹرز، ری رولرز اور کمپوزٹ یونٹس پر نیا ٹیکس لاگو ہو گا، سکریپ کی درآمد کی مخصوص شرط پوری کرنے والی کمپنیوں پر ٹیکس عائد ہو گیا۔

ایف بی آر کے مطابق اس اقدام کا مقصد اسٹیل سیکٹر میں ٹیکس نظام کو مزید موثر بنانے کی کوشش ہے، آرڈر کا اطلاق 4 اگست 2026 کے نوٹیفکیشن کے تحت ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے