اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.11 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 320.19 قیمت فروخت : 320.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.02 قیمت فروخت : 374.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.20 قیمت فروخت : 195.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.89 قیمت فروخت : 198.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.96 قیمت فروخت : 74.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.65 قیمت فروخت : 904.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا

03 Aug 2026
03 Aug 2026

(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

 

پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 95 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 389 روپے 93 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔مزید برآں پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا تھا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12 بجے کے  بعد ہو گا۔

واضح رہے قیمتوں میں یہ کمی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تبدیلی اور حکومتی پٹرولیم پرائسنگ پالیسی کے تحت کی گئی ہے جس سے ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبوں میں اخراجات میں کمی آنے کی توقع ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے