اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

04 Aug 2026
04 Aug 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 27 ہزار 936 روپے پر آ گیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 428 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 66 ہزار 886 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4055 ڈالر پر آ گیا۔

دوسری جانب مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ چاندی 60 روپے اضافے سے 6351 روپے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے