اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 326.00 زندہ مرغی
  • 473.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دودھ اور دہی سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت

01 Aug 2026
01 Aug 2026

(لاہور نیوز) دودھ اور دہی کی قیمتوں پر سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث شہریوں کو مقررہ قیمتوں سے زائد رقم ادا کرنا پڑ رہی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دودھ کی سرکاری قیمت 170 روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے، تاہم اوپن مارکیٹ میں دودھ 220 سے 230 روپے فی لٹر تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

اسی طرح دہی کی سرکاری قیمت پر بھی عملدرآمد نظر نہیں آ رہا، جبکہ مارکیٹ میں دہی 230 سے 250 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہی ہے۔

شہریوں  نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ دودھ اور دہی کے سرکاری نرخوں پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور زائد قیمت وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث پہلے ہی مشکلات میں اضافہ ہو چکا ہے، اس لئے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے مؤثر اقدامات کئے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے