اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان

31 Jul 2026
31 Jul 2026

(لاہورنیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں کمی کی گئی ہے۔

 

پٹرولیم  ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 392 روپے 38 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اسی طرح پٹرول کی قیمت میں 12 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 336 روپے 3 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مزید بتایا گیا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے جب کہ نئی قیمتیں یکم اگست سے 3 اگست تک لاگو رہیں گی۔

مزید برآں حکومت کی جانب سے یہ معمولی ریلیف عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور ملکی مالیاتی عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے دیا گیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے