اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

31 Jul 2026
31 Jul 2026

(لاہورنیوز) پاکستان میں مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت مختلف گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں 32 سے 34 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔

 

اعلامیے کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 6 ڈالر 45 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 25 ڈالر 8 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ہے۔ایس ایس جی سی کے لیے نرخوں میں مجموعی طور پر 34.62 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 6 ڈالر 31 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 25 ڈالر 83 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

ایس این جی پی ایل کے لیے ایل این جی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 32 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے