اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

5 ارب ڈالر کے سعودی قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر کے قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی۔

سٹیٹ بینک نے کہا کہ 5 ارب ڈالر کے رول اوور سے پاکستان پر فوری ادائیگیوں کا دباؤ کم ہو گیا، پاکستان کے پاس سعودی عرب کے 8 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس ہیں، پاکستان  نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اس سال اپریل میں حاصل کئے تھے، اس سال پاکستان کی بیرونی مالی ضروریات کم ہو کر 21. 5 ارب ڈالر رہ گئیں۔

غیرملکی قرضوں پر سود کی ادائیگی میں تقریباً نصف ارب ڈالر کی کمی آئی،  جولائی میں 2.2 ارب ڈالر کے قرضے واپس کئے  جا چکے ہیں،  چین سے 1.3 ارب ڈالر کے کمرشل قرض کی ری فنانسنگ اگلے ماہ متوقع ہے۔

سٹیٹ بینک نے گزشتہ مالی سال میں اوپن مارکیٹ سے 9 ارب ڈالر خریدے، دسمبر 2026 تک زرمبادلہ کے ذخائر 20.2 ارب ڈالر تک پہنچنےکا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے