اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ جونئیر سکواش: پاکستان کی آخری امید نعمان خان بھی ہار گئے

24 Jul 2026
24 Jul 2026

(ویب ڈیسک) ورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری امید نعمان خان بھی ہار گئے۔

نعمان خان کو پری کوارٹر فائنل میں مصر کے محمد زکریا نے سٹریٹ گیم میں شکست دے دی۔

کینیڈا میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں نعمان خان پاکستان کی آخری اُمید تھے جو پری کوارٹر فائنل تک آگئے تھے لیکن اس مرحلے میں اُنہیں ایونٹ کے نمبر ون سیڈ مصر کے محمد زکریا نے سٹریٹ گیم میں ہرادیا۔

مصری کھلاڑی کی کامیابی کا سکور 6-11، 5-11 اور 4-11 رہا۔ چیمپئن شپ میں ٹیم ایونٹ 26 جولائی سے شروع ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے